قانون تعلیل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (منطق) وجہ بتانے یا دلیل لانے سے متعلق قانون، وہ قانون جو کسی چیز کی علت ثابت کرے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (منطق) وجہ بتانے یا دلیل لانے سے متعلق قانون، وہ قانون جو کسی چیز کی علت ثابت کرے۔